sugar k mareezoon k liye buhat he mufeed chatni

0
763

sugar k mareezoon k liye buhat he mufeed chatni

شوگر کے مریضوں کے لئے بہت ہی مفید نسخہ

اسلام و علیکم

میں ایک لاجواب چٹنی کا نسخہ لِکھ رہا ہوں۔ اور شوگرکے مریضوں سے گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ شوگر کے مریض ایک بار یہ چٹنی ضرور بنائیں اور پھر اسکا کمال دیکھیں یہ شوگر کا مکمل علاج ہے۔ ھواشافی:

لہسن چھلا ہوا آدھا چھٹانک، ادرک تازہ ایک چھٹانک، پودینہ سبز ایک چھٹانک، انار دانہ ایک چھٹانک، ان چاروں کو پیس کر چٹنی بنا لیں۔ صبح دوپہر، شام ایک چمچ کھا لیں پُرانی سے پرانی شوگر یہاں تک کے شوگر کی وجہ سے مریض سے جسم کسی حصے کے کاٹنا بھی تجویز کیا گیا ہو تب بھی یہ چٹنی آزمودہ ہے اور معدہ کے بیماری کے لیئے بھی بہت زیادہ مفید ہے۔ جن افراد کو شوگر نہیں بھی وہ بھی یہ بنا لیں کبھی معدہ اور شوگر کے امراض نہ ہوں گے۔

دریچہ ڈاٹ نیٹ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here