Chalo hum pass rakh lety hain urdu sad ghazal

0
3492

Chalo hum pass rakh lety hain urdu sad ghazal

غزل
چلو ہم پاس رکھ لیتے ہیں
تیری باتیں ۔ تیری یادیں ۔
محبت تیرے صدقے میں , یہی ملتی ہیں سوغاتیں ۔
ہنسیں گے , دل سے مل کے ہم
گلےدل کو لگائیں گے
تجھے ہم یاد کرلیں گے۔
تجھے ہم بھول جائیں گے۔
چلو منزل سے پہلے , ہم راستہ موڑدیتے ہیں۔
کہ جن کو ,دل میں رکھتے ہیں۔
وہی دل توڑ جاتے ہیں 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here