Apnay ghulaam bhai ko bhi wohi khilao Hadees mubarak

0
1457

Apnay ghulaam bhai ko bhi wohi khilao Hadees mubarak

رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا
اپنے غلام بھائی کو وہی کھلاؤ جو خود کھاتے ہو، اور اسے وہی پہناؤ جو خود پہنتے ہو۔ اور اس کی ہمت سے زیادہ کام نہ دو۔ اگر زیادہ کام دو تو اسکی مدد بھی کرو۔
(سنن ابو داؤد،5188)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here