Hadees mubaraka about gali glooch karnay walay

0
292

Hadees mubaraka about gali glooch karnay walay

گالی گلوچ کرنے والے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللٰہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے، کہ

رسولﷺ نے فرمایا:

“آپس میں گالی گلوچ کرنے والے جو بھی کہیں،

اسکا گناہ ابتدا کرنے والے پر ہی ہے جب تک کہ مظلوم زیادتی نہ کرے۔” 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here