Sadqa ki fazeelat Hadees Mubarak

0
1559

Sadqa ki fazeelat Hadees Mubarak

صدقہ کی فضیلت 

رسول ﷺ نے فرمایا
جس نے پاک کمائی میں سے ایک کجھور کے برابر صدقہ کیا تو اللٰہ تعالٰی اس کو اپنے دائیں ہاتھ میں لے لیتا ہے اور اللٰہ صرف پاک کمائی کو قبول کرتا ہے پھر اسکو خیرات کرنے والے کے لیئے پالتا رہتا ہے جس طرح تم میں سے کوئی شخص اپنے بچھڑے کو پالتا ہے یہاں تک کے وہ خیرات پہاڑ کے برابر ہو جاتی ہے۔
صحیح بخاری جلد اول حدیث نمبر 1336

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here