Aurat urdu joke

0
505

Aurat urdu joke

ہنسنا منع ہے
دو عورتیں ایک درخت کے نیچے بیٹھے باتیں کر رہی تھیں

کہ اچانک ایک آم درخت سے گِرا۔
عورتیں  آپس میں یہ تو جنوری کا  مہینہ اور سردی کا موسم ہے
پھرآم  کیسے پک گئے۔
آم بولا تم دونوں کی باتیں سُن سُن کرپک گیا ہوں۔
ہاہاہاہاہاہا۔۔

Dareechaa.Net : دریچہ ڈاٹ نیٹ   

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here