سبزی بریانی Sabzi biryaani

0
302

 سبزی بریانی

چاول ایک کلو
آلو ایک پاؤ
مٹر ایک پیالی
گاجر دو عدد
سیم کی پھلی ایک پیالی
پھول گوبی ایک پیالی
اندے حسب منشا
پیاز دو عدد
دہی ایک پیالی
ادرک لہسن پسا ہوا دو کھا نے کے چمچے
ہری مرچ آٹھ عدد
لال مرچ دو کھا نے کے چمچے
تیل ایک پیالی
پودینہ حسب ضرورت
گرم مصالحہ ثابت حسب ضرورت

ترکیب:

چاول بھگو کر ثابت گرم مصالحہ، نمک اور تھوڑا سا پودینہ ڈال کر ابال لین۔ تیل گرم کر کے پیاز کاٹ کرسبزی تل لیں۔ ساتھ ثابتگرم مصالحہ اور ادرک لہسن ڈال لیں۔ اب تمام مصالحہ جات
ڈال کر بھونیں۔ سبزیاں کاٹ کر الگ الگ تل لیں۔ اندےابال کر کاٹ لیں۔ سبزیاں مسالے میں شامل کر لیں۔ کھلے منہ کی دیگچی میں پہلے چاول کی تہ پھر سبزی کی تہ بچھا کر انڈے ڈال اور ایک گرم پیالی دودھ میںد دو لیموں نچوڑ کر، چاول پر ڈال کر دم پر رکھ دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here