Achar khain Pait kam karain beautiful urdu beauty and health tips/tootky

0
126

Achar khain Pait kam karain beautiful urdu beauty and health tips/tootky

پیٹ کم کرنے کا اچار

اجزاء
کریلے (سلائس کی طرح کاٹ کر چند )
شلجم(سلائس کی طرح کاٹ کر چند ٹکڑے)
،کچا پپیتا (آدھاٹکڑا)، میتھی (ایک چائے کا چمچ)
کلونجی ( ایک چائے کا چمچ)،سفید زیرہ(ایک چائے کا چمچ)
رائی دانہ(ایک چائے کا چمچ)،سرکہ حسبِ ضرورت

ترکیب
کریلے،شلجم اور کچے پپیتے کو سلائس کی طرح کاٹ کر چند ٹکڑے کرلیں پھر اس میں
میتھی، کلونجی،سفید زیرہ اور رائی دانے کو کُوٹ کر اس میں ملادیں پھر ان تمام اجزاء
کو ایک جار میں بھردیں پھر اِس میںسرکہ اتنا ڈالیں کہ یہ تمام اجزاءاچھی طرح سر
کے میں ڈوب جائیں اس جار کو دن میں 2بار ہلائیں یہ اچارکم از کم 7دن میں پوری
طرح تیار ہوگا جب یہ اچار تیار ہوجائے تو اِسے کھانے کے ساتھ استعمال کریں
اس اچار کے استعمال سے پیٹ کم ہوجاتا ہے

نوٹ:۔ شلجم،کریلا اور پپیتے کو اچھی طرح خشک کرنے کے بعد اچار بنائیے اس میں پانی بالکل نہیں ہونا چاہیے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here