Baloon say khushki sikri Khatam karnay ka asaan tareeqa urdu Tip

0
140

Baloon say khushki sikri Khatam karnay ka asaan tareeqa

بالوں سے خشکی ختم کرنے کا آسان طریقہ

خشکی سر میں پیدا ہونے والی ایک عام بیماری ہے۔ اسے عام طورپر ایک طرح کا انفیکشن بھی قرار دیا جاسکتا ہے،لیکن اسے صرف انفیکشن ہی سمجھنا درست نہیں ہوگا۔ اس عام بیماری کی روک تھام کے لیے گھریلو نسخے موجود ہیں

*مہندی، سرسوں کا تیل،انڈا،لیموں کا رس اور تھوڑا سا دہی ملاکر سرپر لگائیں۔خشکی ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائے گی۔

*بالوں میں خشکی اور سکری ہونے کی صورت میں ہفتے میں ایک مرتبہ دہی میں سرسوں کا تیل ملا کرضرور لگائیں اس سے نہ صرف خشکی کا خاتمہ ہوگا بلکہ بال نرم و ملائم اور چمکدار بھی ہوجائیں گے

*زیتون کا تیل،بادام کا تیل، کیسٹر آئل اور نیم کا تیل (سب خالص ہونے چاہئیں) ہم وزن لے کر کسی شیشی میں مکس کرکے رکھ لیں اور اسے بالوں کی جڑوں میں ہلکے ہلکے مساج کریں۔اس کے باقاعدہ استعمال سے انشااللہ خشکی، سکری، کا کا خاتمہ ہوجائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here