Jahannam Ki Aaag Se Nijat – Namaz

0
396

آگ
ایک عورت نے ایک عالم سے پوچھا میں اپنے بچوں کے ساتھ ایسا کیا کروں کہ فجر کے وقت نماز کے ليے گہری نیند کے باوجود ان کو اٹھا سکوں؟
عالم نے کہا تم اسوقت کیا کروگی جب بچے گہری نیند سورہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے؟
عورت نے کہا میں ان کو جگاوں گی.
عالم نے پوچھا اگر ان کی نیند گہری ہوئی اور وہ نا اٹھے تو؟
عورت نے کہا اللہ کی قسم میں انھیں کردنوں سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوے  بچا کر باہر لے جاؤنگی۔
تب عالم نے جواب دیا! اگر تم انھیں دنیا کی آگ سے بچانے کے ليے ایسے کروگی تو پھر انھیں جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ سے بچانے کے لیے بھی ایسا ہی کرو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here