اسکول میں ایڈمیشن کے لیے ہیڈ ماسٹرنے فوٹو گرافر کو بلایا اور دس روپے فی اسٹوڈینٹ پر بات پکی ہوئی۔ ہیڈ ماسٹر نے ٹیچر کو کہا 30 روپے ہر بچے سے جمع کرو۔ ٹیچر نے کلاس روم میں اعلان کیا صبح ہر بچہ فوٹو کے لیے 50 روپے لے کرآ ئے۔ ایک پچے نے گھر جاکر ماں سے کہا اسکول والے فوٹو کے لیے 100 روپے مانگے ہیں۔ شام کو بچےکی ماں نے باپ کو بتایا منے کے اسکول والوں نے فوٹو کے لئے 200 روپے مانگے ہیں۔

“اب بتاؤ! اس ملک سے کرپشن کیسے ختم ہوگی۔”

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here