اخلاقی گراوٹ

0
299

اخلاقی گراوٹ

ہمارے معاشرے کی اخلاقی گراوٹ اور مايوسی کا اندازہ اس بات سے لگايا جا سکتا ہے جب لوگ يہ کہتے ہيں
“60% کھاتا ہے تو کيا ہوا 40% لگاتا بھی تو ہے”
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اخلاقی گراوٹ اور مايوسی اس حد تک ہے کے ايک ايسی فيملی کو اپنا حکمران بنانے پر راضی ہيں جو دو سال سے عدالتوں کے ساتھ بلی چوہے کا کھيل کھيل رہے ہيں۔ اور ۳۵ سال سے سيسٹم سے کھيل رہے ہيں ۔
معصوم عوام کو اندازہ نہيں کہ يہ بات کر کے وہ اپنی آنے والی نسلوں کے ليے ايسے معاشرے کا بيج بو رہے ہيں جہاں اس بات کو مزاق سمجھا جائے گا کے خطبے کے دوران ايک شخص نے خليفہ دوم سے سوال پوچھا کے بتاو دو چادريں کہاں سے ليں 
خداوند اس قوم کی حفاظت فرماے – آمين

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here