املی آلو بخارے کا صدیوں پرانا اصل نسخہ

0
398

املی آلو بخارے کا صدیوں پرانا اصل نسخہ

پرانے سے پرانا یرقان، جگر کے ورم، جگر کی کمزوری، خون کی کمی، بدن کے ورم، مثانے کی گرمی اور حدت، دل کی تیز دھڑکن اور گرمی کی وجہ سے دل ڈوبنا، پیاس کی زیادتی اور منہ کی خشکی کے لیے۔ آنکھوں کی جلن، دماغی خشکی اور بے خوابی کے لیے ۔ الغرض گرمی اور خشکی کے جتنے امراض ہیں ان سب کیلۓ یہ نسخہ استعمال کریں۔

ھوالشافی :
املی 20 گرام
آلو بخارے خشک 20 گرام
رات کو ایک گلاس تیز گرم پانی میں بھگو دیں، صبح مل چھان کر پی لیں ۔ چاہیں تو حسب ذائقہ میٹھا بھی ڈال سکتے ہیں۔ یہ ایک دن کی خوراک ہے-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here