نبی علیہ سلام سے محبت

0
238

نبی علیہ سلام سے محبت

نبی علیہ سلام سے محبت کی برکت,, گرگٹ چھپکلی ایسا جانور یے جس کو احادیث مبارک میں مارنے کا حکم یے ایک ضرب میں قتل کرنے سے 100 نیکیوں کا ثواب یے اسکی وجہ اس جانور نے اللہ کے نبی ابراہیم علیہ سلام سے دشمنی رکھی جب ابراہیم علیہ سلام کو آگ میں ڈالا جارہا تھا تو یہ بد بخت پھونک مار مار کر آگ لگانے میں مصروف تھا حالانکہ کے اسکی پھونک سے آگ میں کوی فرق نہیں پڑتا مگر اسکی اس دشمنی کے سبب اسکی نسلیں ختم کرنے کا حکم یے اسہی طرح ہدہد پرندہ جس کو سلیمان علیہ سلام کے دربار میں اتنا قرب ملا اسکی وجہ اسکی اللہ کے نبی ابراہیم علیہ سلام سے محبت اور آپکی حفاظت کا اقدام کرنے کی وجہ سے یہ مقام ملا جب ابراہیم علیہ سلام کو آگ میں ڈالا جارہا تھا تو یہ پرندہ اپنی چونچ میں پانی لیکر آگ بجھانے کی کوشش کررہا تھا حضرت جبریل علیہ سلام نے کہا تیرے اس پانی ڈالنے سے کیا ہوگا اس سے آگ کیسے بجھے گی ہدہد کے الفاظ تاریخی تھے اس نے عرض کی مجھے پتا یے میرے اس چونچ میں پانی لینے سے آگ نہیں بجھے گی مگر کل قیامت میں یہ تو کہا جا سکے گا میں نے اللہ کے نبی کو بچانے کی کوشش تو کی تھی بچانے والوں میں میرا نام تو ہوگا 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here