Yeh Dharti Sona Lagti Hai

0
73

Yeh Dharti Sona Lagti Hai Watan Poetry 

یہ دھرتی سونا لگتی ہے ہمیں
اس دھرتی میں ہے خون شہیدوں کا

ماں تو سب کی سانجھی ہوتی ہے
مگر شہید کی ماں فخر سے روتی ہے

شہید رنگوں کا امتزاج ہوتا ہے
شہید وہ ہے جس پے قوم کو ناز ہوتا ہے

لوگ جب مرتے ہے تو مردہ کہلاتے ہے
شہید وہ ہے جو مر کے بھی زندہ کہلاتے ہے

شہید وہ ہستی ہوتے ہیں 
جس پے فخر کرے ذات خدا ذات رسول بھی

ایسے شہیدوں پے سلام سلام

شاعرہ: تابندہ جبیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here