محبت نام ہے میرا

0
437

محبت نام ہے میرا

محبت نام ہے میرا
اگر چاہو گے تم مجھ کو

تمہاری سانس سے پہلے
تمہارا جان بن جاؤں

اگر دیکھو گی تم مجھ کو
تمہاری آنکھ سے پہلے

تمہارا خواب بن جاؤں
اگر سوچو گی تم مجھ کو

تمہارے پاؤں سے پہلے
تمہاری راہ بن جاؤں

محبت نام ہے میرا
اگر تو سوچ کر دیکھو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here