Woh Deta hai Har Rukh se Umeed-e-Rab

0
308

Umeed-e-Rab urdu Islamic Poetry

اُمید رب

وہ دیتا ہے ہر رخ سے بدل بدل کے
ہاتھ بڑانے سے پہلے ہاتھ پے رکھ دیتا ہے

ہم اس کے بندیں منھ موڑ لیتے ہیں
وہ خود سے منھ موڑے ہوئے کا بھی دل جوڑ دیتا ہے

اُس کے ہاتھ میں ہی تو ساری خدائی 
وہ بادشاہ ہے ہر شے کا

گر اداس ہو کوئی اس جہاں میں 
نہیں چھوڑتا وہ تنہا اس جہاں میں 

بدل کے موسم وہ یہ ہمیں سکھاتا ہے
کہ ماضی حال اور مستقبل سب کو ایک دن جانا ہے

روز و شب اسے یہ انتظار میں رہتاہے
کہ کون سا بندہ توبہ استغفار میں شامل ہوتا ہے

جب جب کوئی منظر آنکھ دیکھتی ہے 
  تو اک زبان یہ کہتی ہے

فبائ الا ء ربکما تکذبن

ازقلم تابندہ جبیں 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here