Hijar k Musam main Sawal Kaisa

0
246

Hijar k Musam main Sawal Kaisa urdu Poetry/Ghazal

ہجر کے موسم میں سوال کیسا
بہار کا رنگ کیسا

خزاں کا دھنک کیسا
روز چلتی ہے رُت

روز اورا کے لے جاتی ہے میری خوش
انتظار ہے اس شب کا

جس روز ہر دن بن جائے خوشی کا
بے کسوں سا حال ہے میرا

کسی ستم گرہ نے کیا ہو ستم جیسا
محبت میں بچھڑ جانے کا سوال کیسا

محبت میں بھ بھلا ضروری ہے کے کوئی مل جائے
دلاسوں کا اب وقت ہے نا رہا
جو تھا اچھا وقت وہ اب وقت نا رہا

ازقلم: تابندہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here