Ludo an Inspirational Story

0
63

Ludo an Inspirational Story Write up 

اچھی بات

کبھی لوڈو دیکھی ہے غور کرنا اس
پر کیا نصحیت ہے۔۔ اس میں
جب تک گھر میں رہو گی تب تک 
محفوظ رہوگی ۔۔
گھر سے باہر نکلتے ہی ہر گلی چوراہے پر
کھلاڑیوں اور شکاریوں سے سامنا ہوگا ۔۔۔۔۔
شاطرانہ چالوں سے واسطہ پڑے گا کہاں کہاں سے بچو گے۔ کس کس سے 
جگہ جگہ کمیں گاہیں اور گھات میں دشمن ہونگے۔
کھیل سکو تو کھیل لو
اور ہاں پھر مخالف سے شکوہ بنتا بھی نہیں کھیل تو پھر کھیل ہے
اور ہاں سب سے ضروری بات جن کی اپنی گوٹی کسی اسٹاپ سے باہر ہو ان کو دوسروں کی گوٹی پر نظر نہیں
رکھنی چاہے۔۔
باقی مجھ سے زیادہ سمجھادار ہیں آپ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here